جنوبی غزہ کے علاقے رفاہ میں Shabouraپناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں دوفلسطینی بچے شہید اورمتعددزخمی ہوگئے ہیں۔غزہ پرسات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں کم ازکم چونتیس ہزارپانچ سو پینتیس فلسطینی شہید اورستترہزارسات سوچارزخمی ہوگئے ہیں۔