اسلامی تعاون تنظیم کا 15واں سربراہ اجلاس بنجول کے شہر Gambia میں شروع ہوگیا ہے۔
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد اسحق ڈار سربراہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے۔
اجلاس میں پاکستان غزہ میں جاری نسل کشی، کشمیری عوام کے حق خودرادیت،اُمت مسلمہ میں یکجہتی اور اتحاد کو فروغ دینے، اسلام کے خلاف بڑھتے ہوئے پراپیگنڈے، موسمیاتی تبدیلی کے مسائل، دہشتگردی اور دیگر ضروری عالمی چیلنجز کو اجاگر کریگا۔