فائل فوٹو
پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہاہے کہ لاہورمیں الیکٹرک بسیں جلد متعارف کرائی جائیں گی۔
انہوں نے یہ بات آج لاہور میں شاہدرہ میٹرو بس اسٹیشن کی تشکیل نو کے منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے شاہدرہ میٹرو بس سٹیشن پر دستیاب سہولتوں کا جائزہ لیا اور تعمیراتی کام کے معیار کو سراہا۔