Thursday, 13 June 2024, 04:37:12 pm
روڈٹومکہ منصوبہ،سعودی امیگریشن حکام کی ٹیم کراچی پہنچ گئی
May 06, 2024

سعودی امیگریشن حکام کی چوالیس رکنی ٹیم روڈ ٹو مکہ منصوبے کے سلسلے میں کراچی پہنچ گئی ہے۔

امیگریشن ٹیم کراچی ایئر پورٹ پر عازمین حج کیلئے سعودی امیگریشن طریقہ کار وضع کرے گی۔