غزہ کے علاقے رفاہ میں اسرائیلی حملوں میں مزیدپانچ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔الجزیرہ کے مطابق گزشتہ سال سات اکتوبرسے غزہ پرجاری اسرائیلی حملوں میں اب تک چونتیس ہزارسات سوسے زائدفلسطینی شہیداوراٹھہترہزارسے زائدزخمی ہوگئے ہیں۔