امریکہ میں ایمیزون کا مال بردار طیارہ میامی میں لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔
میامی فائر ریسکیو کے سربراہ Raied Ray نے صحافیوں کو بتایا کہ تین زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔