Monday, 07 September 2026, 03:14:59 pm
 
اسرائیلی فورسز کے جنوبی لبنان پر تازہ حملوں میں دوبچوں سمیت گیارہ افراد شہید
September 07, 2026

اسرائیلی فورسز نے آج جنوبی لبنان کے قصبےKfar Rumman پر تازہ حملوں میں دو بچوں سمیت گیارہ افراد کو شہید کر دیا۔

لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے بتایا کہ جون میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیل نے جنوبی لبنان پر بمباری تیز کر دی ہے۔