جنوبی غزہ میں اسرائیلی حملوں کے دوران مزید دو فلسطینی شہید اورمتعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
طبی ذرائع کے مطابق اکتوبر دو ہزار تئیس سے غزہ پرجاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہیدہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد تہتر ہزار چھ سو اٹھاون ہو گئی ہے۔