Tuesday, 08 September 2026, 01:54:47 pm
 
ٹی وی اور ریڈیو کی معروف فنکارہ عرشِ منیر کی اٹھائیسویں برسی
September 08, 2026

ٹی وی اور ریڈیوکی معروف فنکارہ عرشِ منیر کی اٹھائیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

وہ ریڈیو پاکستان کراچی سے بطور براڈکاسٹر وابستہ رہیں اورمتعدد ٹی وی ڈراموں میں بھی اداکاری کی۔

عرشِ منیر کو ڈراموں میں بہترین کارکردگی پر انیس سو تراسی میں صدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی سے نوازا گیا۔

وہ انیس سو اٹھانوے میں آج کے روز کراچی میں انتقال کر گئیں۔