قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی دفتر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
دفتر خارجہ پہنچنے پر نائب وزیر اعظم او ر وزیر خارجہ اسحق ڈار نے ان کا پر تپاک استقبال کیا۔
فریقین دوطرفہ تعلقات کے وسیع تناظر پر تبادلہ خیال کریں گے۔