Tuesday, 21 May 2024, 01:10:06 am
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20میچ کل کھیلا جائیگا
May 09, 2024

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل(جمعہ) ڈبلن میں کھیلا جائے گا ۔

میچ شام سات بجے شروع ہوگا ۔