Wednesday, 09 September 2026, 02:06:29 pm
 
ٹیسٹ سیریز:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا
September 09, 2026

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ آج سے برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔

میچ سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔

انگلینڈ کو سیریز میں دو۔ صفر کی برتری حاصل ہے۔