Thursday, 10 September 2026, 02:31:37 pm
 

مزید خبریں

 
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، قیصر احمد شیخ
September 09, 2026

وزیر سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں۔

اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر اٹھارہ ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، جو تین ماہ کی درآمدات کے لیے کافی ہیں۔