Wednesday, 09 September 2026, 02:06:18 pm
 

مزید خبریں

 
تعلیم کو حملوں سے محفوظ رکھنے کاعالمی دن آج منایا جا رہا ہے
September 09, 2026

تعلیم کوحملوں سے محفوظ رکھنے کاعالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

اس سال دن کا موضوع ہے: "کیا تعلیمی ادارے حملوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں؟ انسانی معاشروں کی ثابت قدمی۔"

گزشتہ دو برس کے دوران مسلح تنازعات میں تعلیمی اداروںپرحملوں میں اضافہ ہوا ہے اور دنیا بھر میں تعلیمی اداروں پر آٹھ ہزار پانچ سو چھیاسٹھ حملے رپورٹ ہوئے ہیں۔