Monday, 20 May 2024, 11:50:35 pm
ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
May 10, 2024

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ آج ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔