Tuesday, 21 May 2024, 02:21:20 am
وزیر داخلہ محسن نقوی نے مارگلہ ٹریلز پٹرول یونٹ کاباضابطہ افتتاح کردیا
May 10, 2024

وزیر داخلہ محسن نقوی نے مارگلہ ٹریلز پٹرول یونٹ کاباضابطہ افتتاح کردیا ہے۔وزیر داخلہ نے اس موقع پر کہا کہ لوگوں کے تحفظ کے لئے 60پولیس افسروں پر مشتمل فورس مارگلہ ٹریلز پر گشت کرے گی۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے مارگلہ ٹریلز کے علاقے میں موبائل سگنل کا مسئلہ حل کرنے کے لئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔