Thursday, 10 September 2026, 02:31:37 pm
 

مزید خبریں

 
عالمی یومِ انسدادِ خودکشی آج منایا جا رہا ہے
September 10, 2026

عالمی یومِ انسدادِ خودکشی آج منایا جا رہا ہے تاکہ خودکشی کی روک تھام کے عزم اور عملی اقدامات کو فروغ دیا جا سکے۔

اس سال دن کا موضوع ہے: ''خودکشی کے بارے میں بیانیہ تبدیل کرنے اور عملی اقدامات کی ضرورت''۔

دنیا بھر میں ہر سال سات لاکھ سے زائد افراد خودکشی کے باعث موت کا شکار ہوتے ہیں، جو صحت عامہ کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔