Saturday, 04 May 2024, 03:57:25 am
قومی اسمبلی کااجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوگا
April 23, 2024

قومی اسمبلی کااجلاس آج سہ پہرپانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوگا۔ایوان میں قانون سازی کے علاوہ قومی مفاد کے امورپربحث کی جائے گی۔