وزیراعظم شہبازشریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ملک کا نائب وزیراعظم مقرر کیا ہے۔ یہ حکم فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔
کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔