Sunday, 21 July 2024, 09:49:38 pm
منسوخی ِ ٹینڈر نوٹس
March 29, 2022

پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ہیڈ کوارٹرز، اسلام آبادمنسوخی ِ ٹینڈر نوٹس

بحوالہ اشتہار شائع کردہ بعنوان نوٹس نیلام عام ، پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن، ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد بمطابق PID(i):6125/21 اور PID(i)6410/21 اور PID(i)6728/21 منسوخ کر دیا گیا ہے۔ نئی

تاریخوں کی تفصیل بعد میں دی جائے گی۔ البتہ مندرجہ ذیل دو اسٹیشنز کی تاریخ، وقت اور باقی شرائط برقرار رہیں گی۔

 

 

نعمان اختر جرال)، کنٹرولر (ایم اینڈ او)پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ہیڈ کوارٹر، شاہراہ دستور سیکٹر G-5، اسلام آباد، فون نمبر: 051-9217084