Saturday, 27 July 2024, 11:54:59 am
پاکستان سپر لیگ میں ہفتہ کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دو میچ کھیلے جائیں گے
March 01, 2024

پاکستان سپر لیگ میں ہفتہ کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دو میچ کھیلے جائیں گے۔

پہلے میچ میں لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔