Wednesday, 23 April 2025, 07:04:10 pm
 
پشاور میں انسدادِ منشیات سے متعلق واک اور سیمینار کا انعقاد
July 01, 2024

خیبرپختونخوا کی انسدادِ منشیات فورس نے منشیات کے خاتمے اور سمگلنگ کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر ایک سیمینار اور واک کا اہتمام کیا۔

اس موقع پر اے این ایف کے افسران نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ منشیات کے خاتمے اور سمگلنگ کی روک تھام کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔