Friday, 18 October 2024, 11:25:37 am
 
علماءومشائخ اور مدارس کے طلباء کا کوہاٹ گیریژن کا دورہ
October 09, 2024

 کوہاٹ ڈویژن کے علماءومشائخ اور مدراس کے طلباء نے کوہاٹ گیریژن کا دورہ کیا۔

علماءومشائخ نے  امن اور فتتہ الخوارج کے خاتمے کیلئے پاک فوج کا ساتھ دینے کا اعلان کیا۔

 شرکاء نے پاک فوج اور سیکورٹی فورسز کے شہداء کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

 میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی،جنرل آفیسر کمانڈنگ کوہاٹ نے بطور مہمان خصوصی شرکاء سے ملاقات اور تفصیلی گفتگو کی۔