Monday, 09 September 2024, 04:17:08 pm
 
وزیراعظم نے بجلی بل ادائیگی کی تاریخ میں10 دن کی توسیع کردی
August 01, 2024

وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں 10 دن کی توسیع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اس سلسلے میںپاور ڈویژن کی جانب سے بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کو نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے بعد جولائی اور اگست کے بلوں کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کر دی جائے گی۔