مقبوضہ مغربی کنارے جنین میں مہاجرین کیمپ پر اسرائیلی فوج کی کارروائی کے دوران دو فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
فلسطینی حکام نے کہا ہے کہ پچھلے 72 گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے آٹھ فلسطینیوں کو شہید کیا۔