Thursday, 26 December 2024, 03:34:20 pm
 
غلامی کے خاتمے کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
December 02, 2024

غلامی کے خاتمے کا آج (پیر)عالمی دن منایاجارہا ہے۔

اس سال دن کاموضوع ہے''تبدیلی تعلیم کے ذریعے نسل پرستی کی غلامی سے چھٹکارا حاصل کرنا''

یہ دن غلامی کے خلاف آگاہی فراہم کرنے کے لئے منایاجاتاہے اورانسانی سمگلنگ اوربچوں سے جبری مشقت جیسی غلامی کی کئی اقسام کے خاتمے کے خلاف اقدامات پرزوردیتا ہے۔