Friday, 27 December 2024, 04:27:39 am
 
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کے پی کے میں قدرتی وسائل کی نئی دریافت
December 26, 2024

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے مائننگ سیکٹر میں قدرتی وسائل کی دریافت کا دائرہ وسیع ہوگیا۔

قدرتی وسائل کی ترقی میں او جی ڈی سی ایل کا کلیدی کردار ، ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہوگیاہے ۔

او جی ڈی سی ایل کی جانب سے خیبر پختونخوا میں گیس کے اہم ذخائر دریافت دریافت شدہ ذخائر سے روزانہ گیس کی 2.14 ملین کیوبک فٹ تک پیداوار ممکن ہوئی ۔

دریافت سے ملکی توانائی کی خود انحصاری میں اضافہ، توانائی بحران کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگی ۔

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے مائننگ سیکٹر میں پیش رفت جاری، مزید ذخائر کی تلاش کے امکانات روشن ہے ۔