Friday, 04 April 2025, 04:16:08 pm
 
پہلا دو روزہ یورپی یونین۔وسطی ایشیاء سربراہ اجلاس آج ثمرقند میں شروع ہوگا
April 03, 2025

پہلا دو روزہ یورپی یونین۔وسطی ایشیاء سربراہ اجلاس آج ازبکستان کے شہرثمرقند میں شروع ہوگا۔

یورو نیوز کے مطابق ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف نے کہا یہ پہلا موقع ہے کہ پانچ وسطی ایشیائی ریاستوں اور یورپی یونین کے رہنما ایک فورم پر اکٹھے ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اجلاس سے اقتصادی شراکت داری کو تقویت ملے گی۔