Friday, 14 June 2024, 09:02:48 pm
صوبائی حکومت بچوں کے مستقبل کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ سندھ
May 03, 2024

فائل فوٹو

سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بچوں کے مستقبل کے تحفظ کیلئے ان میں غذائی قلت کا مسئلہ حل کرنے کیلئے پرعزم ہے ۔

انہوں نے آج (جمعہ)کراچی میں ایک ورکشاپ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ سندھ حکومت بچوں میں نشوونما اور غذائی قلت کے مسئلے پرقابوپانے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کرے گی۔