Friday, 13 September 2024, 06:09:43 am
 
پندرہویں ایشیائی والی بال چیمپئن شپ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
August 03, 2024

بحرین میں جاری اٹھارہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی پندرہویں ایشیائی والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔آج کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ چین کے ساتھ ہوگا۔