Tuesday, 14 January 2025, 08:35:43 pm
 
پاکستان خصوصی افراد کی کرکٹ ایسوسی ایشن کا سری لنکا میں ہونیوالی چمپئن ٹرافی کیلئے سکواڈ کااعلان
January 09, 2025

پاکستان خصوصی افراد کی کرکٹ ایسوسی ایشن نے اتوار سے سری لنکا کے شہرکولمبومیں منعقد ہونیوالی دوہزارپچیس میں جسمانی معذوری چمپئن ٹرافی کے لئے سولہ رکنی سکواڈ کااعلان کیاہے۔

ٹیم آج (جمعرات) سری لنکا روانہ ہوگی اوراتوارکوافتتاحی میچ میں اُس کامقابلہ بھارت سے ہوگا۔