Wednesday, 15 January 2025, 06:37:48 am
 
لاہور میں ڈی جی رینجرز پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب
January 14, 2025

ڈی جی رینجرز پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 کی افتتاحی تقریب رینجرز پولو گرانڈ لاہور میں ہوئی۔

اس موقع پر پاکستان رینجرز (پنجاب) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل محمد عاطف بن اکرم مہمان خصوصی تھے۔

ڈی جی رینجرز پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ اتوار تک جاری رہے گی۔

اس مقابلے میں ملک بھر سے 80 بہترین رائیڈرز پر مشتمل بیس ٹیمیں حصہ لیں گی۔