Tuesday, 14 January 2025, 08:33:32 pm
 
پاکستان سپرلیگ کے دسویں ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کاانتخاب آج ہورہاہے
January 13, 2025

پاکستان سپرلیگ کے دسویں ایڈیشن کے لئے کھلاڑیوں کاانتخاب آج (پیر) قلعہ حضوری باغ لاہور میں ہورہاہے۔

ادھر کھلاڑی کے انتخاب کے لئے پلاٹینم کیٹیگری میں رجسٹرڈ بیرون ملک مقیم کھلاڑیوں کی مکمل فہرست جاری کر دی گئی ہے۔پول میں آٹھ ممالک کے 44 بہترین کھلاڑی شامل ہیں۔