پاکستان کے محمد آصف نے تیسری سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔
محمد آصف نے سری لنکا کے تھاہا ارشاتھ کو شکست دی۔انہوں نے فائنل مقابلہ 0-5فریمز سے اپنے نام کیا۔
پاکستانی کھلاڑی ایونٹ میں ناقابل شکست رہے۔