Saturday, 21 December 2024, 05:29:40 pm
 
فلموں کے معروف ہدایت کار اور مصنف محمد صادق کی53ویں برسی
October 03, 2024

فلموں کے معروف ہدایت کار اور مصنف محمد صادق کی آج 53ویں برسی منائی جارہی ہے۔

وہ دس مارچ 1910 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔

ان کی مشہور فلموں میں''چودھویں کا چاند' بہو بیگم اور بہارو پھول برساؤ'' شامل ہیں۔

محمد صادق 1971 میں آج کے روز لاہور میں انتقال کرگئے۔