Wednesday, 15 January 2025, 02:50:59 pm
 
ملائیشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستانی اتھلیٹس نے متعدد تمغے جیتے
August 04, 2024

کوالالمپور میں جاری ملائیشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستانی اتھلیٹس نے متعدد تمغے جیتے ہیں۔

دوروزہ مقابلوں میں پاکستانی اتھلیٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور دوطلائی، تین چاندی اور چھ کانسی کے تمغے حاصل کئے۔