Sunday, 05 February 2023, 12:29:08 pm
وزیر اعظم نے پی ٹی آئی سربراہ کے بیانات کو پارلیمانی جمہوریت کے خلاف قرار دیا
December 04, 2022

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جمہوریت کے خلاف حالیہ سازش اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کی سیاست کا مقصد محض اقتدار کا حصول ہے چاہے اس سے ملک کی بنیادیں کمزور ہوجائیں۔

انہوں نے آج (اتوار) ایک ٹویٹ میں کہاکہ عمرا ن خان کی حالیہ بہتان تراشی کے سلسلے سے پتہ چلتا ہے کہ جدید دور میں جمہوریت کیسے کام کرتی ہے۔