Saturday, 27 July 2024, 07:19:05 pm
جونیئر عالمی ہاکی کپ کل سے کوالالمپور میں شروع
December 04, 2023

جونئیر عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کل سے ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں شروع ہوگا۔

پاکستان ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا پول میچ بدھ کے روز نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گا۔