اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے شہبازشریف کو وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔
اقوام متحدہ کے سربراہ کے ترجمانSTEPHANE DUJARRICنے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ پاکستان کے ساتھ تمام امور پر تعاون جاری رکھے گا۔