Friday, 13 September 2024, 05:56:49 am
 
قومی اسمبلی اور سینٹ کے الگ الگ اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس میں ہوں گے
August 05, 2024

قومی اسمبلی اور سینٹ کے الگ الگ اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوں گے۔

 

ایوان بالاکا اجلاس شام پانچ بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس دن ساڑھے گیارہ بجے ہو گا۔

دونوں ایوانوں میں قانون سازی کے امور سمیت ملکی اور بین الاقوامی اہمیت کے معاملات زیر بحث آئیں گے۔