Wednesday, 15 January 2025, 11:37:36 am
 
پیرس اولمپکس میں امریکہ 19طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست
August 05, 2024

پیرس اولمپکس میں امریکہ 19طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔چین 19طلائی تمغوں کے ساتھ دوسرے اور فرانس بارہ طلائی تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ امریکہ نے مجموعی طور پر71 تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے اس نے سونے کے19تمغے حاصل کئے ہیں۔چین 45 تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جن میں سونے کے انیس تمغے شامل ہیں۔ فرانس کے تمغوں کی تعداد 44 ہے اس نے سونے کے بارہ تمغے حاصل کئے ہیں۔