Saturday, 21 December 2024, 10:09:54 pm
 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا
June 06, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم میں خطہ پوٹھوہار،جنوبی پنجاب ،بالائی خیبر پختونحوا، کشمیر اور اس سے ملحقہ علا قوں میں کہیں کہیں گردآلودہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیاگیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد انیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور ستائیسکراچی تیسپشاور بائیس کوئٹہ اکیسگلگت چودہمری سترہاورمظفرآباد اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیر میںسرینگر، اننت ناگ، شوپیاں ، بارہ مولہ ،Leh اور پلوامہ میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ جموں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیاگیا درجہ حرارت، سرینگر،بارہ مولہ اور اننت ناگ میں بارہ ڈگری سینٹی گریڈ ، جموںبائیس، Leh چار، شوپیا ں اورپلوامہ میں گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ