Saturday, 21 December 2024, 09:22:26 pm
 
وفاقی حکومت کا پنڈی اوراسلام آباد میں 14سے 16تک تین چھٹیوں کا اعلان
October 07, 2024

وفاقی حکومت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کے اجلاس کے خوش اسلوبی سے انعقاد کیلئے ضلع راولپنڈی اور وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں اس ماہ کی 14سے 16تک تین چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔

اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کیا۔