Saturday, 27 July 2024, 08:27:53 am
سال2024ء کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہوگا
April 08, 2024

سال2024ء کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق رات آٹھ بجکر اڑتالیس منٹ پر جزوی اور رات گیارہ بجکر سترہ منٹ پر مکمل سورج گرہن ہوگا۔یہ سورج گرہن مشرقی یورپ شمالی امریکہ جنوبی امریکہ بحرالکاہل بحراوقیانوس اور بحرمنجمدشمالی کے ملکوں میں دیکھا جائے گا۔سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔