Monday, 09 December 2024, 09:51:42 pm
 
پاکستان نے برفانی تیندوے کو عالمی موسمیاتی مطابقت کی علامت بنانے کی کوششیں تیز کر دیں
October 08, 2024

موسمیاتی تبدیلی کی وزارت نے برفانی تیندوے کو ماحول سے مطابقت رکھنے والی صلاحیتوں کے باعث اسے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی علامت کا درجہ دلوانے کیلئے کوششیں تیز

کردی ہیں۔

ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیراعظم کی رابطہ کار رومینہ خورشید عالم نے اسلام آباد میں ایک اجلاس کے دوران اس سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات کے بارے میں بتایا۔