Saturday, 09 November 2024, 02:33:43 pm
 
انڈر19 ایشیا کپ،پاکستان نے نیپال کو7وکٹوں سے شکست دے دی
December 08, 2023

آج دبئی میں انڈر نائنٹین ایشیاء کپ کے میچ میں پاکستان نے نیپال کو 7وکٹوں سے شکست دے دی۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیپال کی ٹیم 47.2 اوورز میں 152 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔جواب میں پاکستان کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 26.2 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔