ملائیشیا میں جاری جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ کل بیلجیم کے خلاف کھیلے گا۔پاکستان نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کو صفر کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا تھا۔