Saturday, 27 July 2024, 05:24:46 am
ویمنز ٹی 20سیریز،پاکستان اور نیوزی لینڈ کا آخری میچ کل کھیلا جائیگا
December 08, 2023

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کل کوئنز ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح پانچ بجے شروع ہو گا۔پاکستان کو سیریز میں دو۔صفر سے برتری حاصل ہے۔