صدر آصف علی زرداری آج (اتوار ) کوپرتگال کے دارالحکومت لزبن روانہ ہو گئے۔
صدر مرحوم پرنس کریم آغا خان چہارم کے انتقال پر تعزیت کیلئے پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات کرینگے۔
صدر آصف علی زرداری دورے کے دوران پرتگال کے صدر مارسیلو ریبیلو ڈی سوزا سے بھی ملاقات کرینگے۔