Monday, 20 May 2024, 09:10:48 pm
محسن نقوی کالاہورایئرپورٹ پرآتشزدگی کے واقعہ کانوٹس
May 09, 2024

وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور ایئرپورٹ کے امیگریشن کائونٹر پر آگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

اُنہوں نے واقعے کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ مسافروں کی سہولت کیلئے امیگریشن کائونٹر کو فوری فعال بنایا جائے۔